ORDERS

Readings Orders 0

DEMANDS

Readings Demands 0

Faqeer Basti Mein Tha (Urdu)
[Hardback - 2020]
In Stock
List Price: Rs.999
Our Price: Rs.999 Rs.899
Standard Discount: 10%
You Save: Rs.100
Category: Fiction
Sub-category: Literary Fiction
Additional Category: South Asian Literature
Publisher: Book Corner | ISBN: 9789696623021 | Pages: 288
Shipping Weight: 0 | Dimensions: null

یہ کتاب ہے علی اکبر ناطق کی ہے، جس کے قلم کی روانی اور تاثیر میں شہد ِ شیریں بھرا ہوا ہے ۔ یہ کتاب مولانا آزاد کی سوانح کے ساتھ ساتھ دہلی ،لاہور اور لکھنئو کی چلتی پھرتی تصویریں دکھاتی ہے۔اِس کتاب کے متعلق افتخار عارف کا کہنا ہے کہ علی اکبر ناطق اِس کتاب میں کلاسک سے لے کر آج تک سب خاکہ نگاروں اور مرقع نگاروں سے بازی لے گئے ہیں ۔ اور یہ کتاب اٹھارویں صدی کے دہلی ،لاہور اور لکھنئو کو جس طریقے سے دکھاتی ہے اُسے آج تک کوئی مصنف نہیں دکھا سکا ، تحریر کی روانی اور چاشنی آبِ حیات پیے ہوئے ہے ۔ واقعی ناطق نے منظر کشی اور کہانی کا حق ادا کر دیا ہے"۔

Ali Akbar Natiq

Also by the Same Author

View All

Bestsellers in Fiction

View All