ORDERS

Readings Orders 0

DEMANDS

Readings Demands 0

Jane Eyre Urdu
[Hardback - 2021]
In Stock
List Price: Rs.1250
Our Price: Rs.1250 Rs.1125
Standard Discount: 10%
You Save: Rs.125
Category: Fiction
Sub-category: Literary Fiction
Publisher: Book Corner | ISBN: 9789696623601 | Pages: 343
Shipping Weight: 0 | Dimensions: null

عام طور پر ہر ناول کے واقعات ایک خاص کلائمکس کی طرف تیزی سے بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ کلائمکس پر ناول کی دلچسپی اپنے انتہا پر پہنچی ہوتی ہے اور قاری اس میں پوری طرح ڈوبا ہوتا ہے۔ لیکن ’’جین آئر‘‘ میں محض ایک کلائمکس نہیں۔ اس میں تین واضح کلائمکس ہیں جو قاری کی توجہ اور استغراق پر پوری کمانڈ رکھتے ہیں۔ایسا کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے اور یہ مہارت بہت کم مصنّفین کو حاصل ہوئی ہے۔ جین آئر سے پہلے شارلٹ برانٹے کا لکھا ہوا ایک مسودہ انگلستان کے ایک ممتاز پبلشر کی توجہ حاصل نہ کر سکا کیونکہ مصنفہ ایک ’گمنام‘ لڑکی تھی۔ لیکن جب ’’جین آئر‘‘ کا مسودہ اُس کے پاس پہنچا تو اگرچہ اُس نے بےدلی سے پڑھنا شروع کیا لیکن وہ اس میں اس حد تک ڈوب گیا کہ اس نے اگلے چوبیس گھنٹوں کی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں اور ایک ہی نشست میں پورا ناول پڑھ ڈالا۔ نتیجۃً یہ لافانی شاہکار شائع ہوا اور شارلٹ برانٹے گمنامی سے نکل کر شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچی۔ پھر اس کا وہ ناول بھی طمطراق سے شائع ہوا جو پہلے پبلشر کو پسند نہ آیا تھا۔- سیّد قاسم محمود

The eldest in the famous literary trio of Brontë sisters, Charlotte Brontë was born on 21 April 1816 in Thornton, England. Having unsuccessfully tried her luck along with her sisters at running a school, Charlotte turned to writing and gave English literature such fictional masterpieces as Jane Eyre, Shirley and Villette. She also composed poetry like her sisters. They published their poetry as Poems by Currer, Ellis and Acton Bell, their pseudonyms, in 1846. Charlotte married in 1854. She was pregnant when she died probably of hyperemesis gravidarum on 31 March 1855.

Also by the Same Author

View All

Bestsellers in Fiction

View All