ORDERS

Readings Orders 0

DEMANDS

Readings Demands 0

Baap aur Bete (Urdu)
[Hardback - 2021]
In Stock
List Price: Rs.950
Our Price: Rs.950 Rs.855
Standard Discount: 10%
You Save: Rs.95
Category: Fiction
Sub-category: Literary Fiction
Publisher: Book Corner | ISBN: 9789696623403 | Pages: 279
Shipping Weight: 0 | Dimensions: null

ناول’’باپ اور بیٹے‘‘ بدلتے زمانوں میں پرانی اور نئی نسلوں کے ٹکراؤ پر ایوان ترگینف کا لافانی شہ پارہ ہے جسے رُوسی ادب میں حقیقت پسندی کی بہترین مثالوں میں گنا جاتا ہے۔ 1862ء میں جب یہ ناول چھپا تھا تو اس نے روس میں تہلکہ مچا دیا۔نوجوان اَرکادِی جب شہر سے پڑھ کر اپنے راہ تکتے باپ کی جاگیر مارینو پہنچتا ہے تو کسی کی پہچان میں نہیں آتا کہ وہ اپنے دوست بازرَوف کے زبردست نئے اَفکار سے متاثر ہو چکا ہے جسے وہ اپنے ساتھ گاؤں لے آتا ہے۔ بازرَوف کے خیالات سن کر، جو کہ انکاریت پسندی (نہل اِزم) پر مبنی ہیں، اَرکادِی کے روایت پسند باپ اور چچا دنگ رہ جاتے ہیں۔ گاؤں سے یہ دونوں دوست شہر جا تے ہیں تاہم واقعات کا تسلسل اور انجام ان کی زندگیوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے ۔باپ اور بیٹے،انیسویں صدی کے وسط میں بدلتے ہوئے رُوس کی امیدوں اور خوفوں ، ندامتوں اور مغالطوں کو پوری طرح سے گرفت میں لیتا ایک شاہکار ناول ہے جس کے ترجمے کا حق انور عظیم نے پوری طرح ادا کیا ہے۔

Ivan Turgenev (1818-83) was a novelist, poet and dramatist, and now ranks as one of the towering figures of Russian literature. His masterpiece, Fathers and Children, is considered one of the greatest novels of the nineteenth century.

Also by the Same Author

View All

Bestsellers in Fiction

View All