ORDERS

Readings Orders 0

DEMANDS

Readings Demands 0

Kamaari Wala (Urdu)
[Hardback - 2020]
In Stock
List Price: Rs.2500
Our Price: Rs.2500 Rs.2250
Standard Discount: 10%
You Save: Rs.250
Category: Fiction
Sub-category: Literary Fiction
Additional Category: South Asian Literature
Publisher: Book Corner | ISBN: 9789696623120 | Pages: 638
Shipping Weight: 0 | Dimensions: null

کماری والا میرا دوسرا ناول ہے۔ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ کی مقبولیت کے سبب مجھ پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہو گئی تھی۔ اس کے معیار کو دیکھتے ہوئے مَیں نہیں چاہتا تھا قاری مجھ پر رکھی گئی توقعات سے مایوس ہو۔ مَیں نے اپنے معیار پر کسی قیمت سمجھوتا نہیں کیا اور جتنا ہو سکا اِس پر وقت صَرف کیا۔ مجھے کامل یقین ہے قارئین اِسے پڑھ کر مجھے دُعائے مَحبّت سے یاد رکھیں گے اور اِن شاء اللہ برسوں تک ناول کی دُنیا سے نہیں نکل پائیں گے۔علی اکبر ناطق

Ali Akbar Natiq

Also by the Same Author

View All

Bestsellers in Fiction

View All