ORDERS

Readings Orders 0

DEMANDS

Readings Demands 0

Baqai Dawaam (Urdu)
[Hardback - 2015]
In Stock
List Price: Rs.700
Our Price: Rs.700 Rs.630
Standard Discount: 10%
You Save: Rs.70
Category: Fiction
Sub-category: Literary Fiction
Publisher: Jumhoori | ISBN: 9789696520207 | Pages: 357
Shipping Weight: 0 | Dimensions: 0

”بقائے دوام“ چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ادیب میلان کنڈیرا کے شہرہ آفاق ناول Immortality کا اردو ترجمہ ہے۔ناول کو سات حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اورکہانی تین کرداروں ایگنس، اس کی بہن لارا اور اس کے شوہر پال کے گرد گھومتی ہے۔ پہلا حصہ کرداروں کا تعارف ہے، دوسرے حصے میں گوئتھے کے ایک نوجوان لڑکی بیٹینا سے تعلق کا ذکر ہے جو گوئٹے کے ذریعے تاریخ کے صفحوں میں اپنا نام نقش کروانے کی متمنی ہے۔ ایک حصے میں گوئتھے موت کے بعد ارنسٹ ہیمنگوے سے دوستی بڑھاتے ہوئے ملتا ہے۔ موت، ناول میں اپنی موجودگی ہر جگہ دکھاتی ہے۔ گوئتھے اور ارنسٹ ہیمنگوے پہلے ہی دنیا سے گزر چکے ہیں، جب کہ ایگنس کسی کو خودکشی سے بچاتے ہوئے ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوجاتی ہے۔ موت اور بقائے دوام، دو باہم ناگزیر حصوں کی طرح کہانی میں سرایت کیے ہوئے ہیں۔ گوئتھے اور ارنسٹ ہیمنگوے، اپنی موت کے بعد اسی پر بات کرتے نظر آتے ہیں کہ آیا ان کی کتابیں ان کی شہرت کا باعث ہیں۔ ہیمنگوے کا کہنا ہے کہ لوگ اس کی کتابیں پڑھنے کی بجائے اس کے بارے میں کتابیں لکھ رہے ہیں۔ گوئتھے نے کہا، ”’یہی بقائے دوام ہے۔بقائے دوام کا مطلب ابدی مقدمہ ہے۔“

The French-Czech novelist Milan Kundera was born in the Czech Republic and has lived in France since 1975.

Also by the Same Author

View All

Bestsellers in Fiction

View All