Publisher: Book Corner|ISBN:
9789696624011 |Pages:
208
Shipping Weight:
0|Dimensions:
null
Share
Description
معروف ادیبہ امرتا پریتم کا تالیف کردہ خوب صورت مجموعہ ’’میرا کمرہ‘‘ جس میں کچھ معروف شاعروں اور ادیبوں کے وہ کمرے ہیں جن میں بیٹھ کر وہ لکھتے پڑھتے تھے۔ گہرے مطالعے کا ایک پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر کا ہر کونا یا کمرہ ایک ایسا آئینہ ہوتا ہے جس میں اس کے مقیم کی شخصیت کو دیکھا جاسکتا ہے، اور اس کے پورے ادھورے سپنوں کو بھی۔ یوں تو گھر کا کوئی نہ کوئی کونا ہر انسان کی نجی ضرورت ہوتا ہے، لیکن جنھوں نے تعمیر کی تقدیر پائی ہے ان کے لیے اس کونے کا وجود اتنی ہی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جتنی ان کی شخصیت۔ ’’امرتا پریتم‘‘ کے اس مجموعے میں ان ادیبوں کے کمروں کی یادیں اور کہانیاں پڑھیے، ان کے اپنے قلم سے
Please use your Email instead of your Username to login.
Caution: Deleting Your Account will permanently remove all associated data, which cannot be recovered.
Your cart's total less than the Gift Card value. If you checkout now, the remaining amount will elapse as Gift Cards are for one time use only. Continue Shopping to fully consume your Gift Card.
The Transaction was unsuccessfull. Please try again.